یاسر مغل کی بارات آئی رخصتی پر کرامت مغل نے ہر باراتی کو

0
100

لوگ شادی بیاہ کے موقع پر تحفے تحائف کے نام پر ہزاروں روپے لٹا دیتے ہیں. تحفے تحائف دینا سنت نبوی ہے اور تحفہ ہو قرآن پاک تو اس تحفے کے کیا کہنے. ستراہ برکت میرج ہال میں تلونڈی موسی خاں سے یاسر مغل کی بارات آئی رخصتی پر کرامت مغل نے ہر باراتی کو قرآن پاک کا تحفہ دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here