کن باتوں سے بیوی شوہر پرحرام ہوجاتی ہے؟

0
84

پاکستان (ویب ڈیسک) ا للہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشادفرمایاکہ اگرتم کسی عورت سے نکاح کرواوراس سے خلوت کروتواس کی بیٹی تم پرحرام ہے اوراگرتم نے اس عورت کے ساتھ خلوت نہ کی ہوتووہ تم پرجائز ہے

تفصیلا ت کے مطا بق مفتی طارق مسعودنے اپنے ایک بیان میں کہاکہ کچھ احتیاطیں ہیں جن کواختیارکرکے وہ بیماری جو لوط کی قوم میں تھی اس سے بچ سکتے ہیں  علاوہ ازیں  اوروالدین کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کوکزنز کے ساتھ نہ سونے دیں اس میں اچھے برے کاسوال نہیں کسی پرکبھی بھی شہوت غالب آسکتی ہے اورکزنز میں سے کوئی بھی خراب نکل جائے تومسئلہ گھمبیرہوجاتاہے اسی طرح بیٹیاں کوشش کریں کہ والدکے ساتھ نہ سوئیں اگران کی عمر9سال ہوجائےمزید جاننے کے لئے ویڈیو ملا حظہ کیجئے  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here