پٹرول کے بعد اب ایک اور چیز مہنگی،گھریلو صارفین پر بوجھ بڑھ گیا

0
68

پاکستان (ویب ڈیسک) اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہےاس اضافے کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 133 روپے 50 پیسے فی کلو ہوگئی ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر 41 روپے مہنگا ہو کر 1564 روپے کا ہوگیا جبکہ کمرشل سلنڈر 6 ہزار 61 روپے میں دستیاب ہوگاحکومت کی جانب سے عوام پر پٹرول بم گرائے جانے کے بعد گیس بھی مہنگی کردی گئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here