پاکستان اور بھارت کے سربراہان سے جلد ملاقات کروں گا؛امریکی صدر

0
64

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے بات چیت میں کہنا تھا کہ بہت جلد پاکستان اور بھارت کے سربراہان سے ملاقات کروں گا بائس ستمبر کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ہیوسٹن میں ملاقات بھی ہوگی،جب کہ مجھے کطؤچھ ایسا لگتا ہے کہ دونوں سربراہان سے ملاقات کے بعد مثبت نتائج دنیا کے سامنے آئیں گے،یاد رہے کہ بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل ۳۷۰ کے خاتمے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here