پاکستانی کرکٹر ثنا میر نے ایک اورشاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

0
16

پاکستانی کرکٹر ثنا میر کو ایشیا سوسائٹی نے براعظم کے سب سے بڑے گیم چینجز ایوارڈ کے لیے منتخب کر لیا ہے پاکستانی کرکٹر کا نام بھی ایشیا میں کھیلوں کے شعبے میں خاص خدمات سر انجام دینے والی خواتین کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے،دنیا کی پانچ باقی خواتین کے ساتھ ثنا میر کو یہ اعزاز دیا جائے گا جنہوں نے نمایاں خدمات اپنے شعبے میں خدمات سر انجام دی ہیںثنا میر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ میں نمائندگی پر فخر محسوس کرتی ہوں،واضح رہے کہ یہ ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد نیویارک میں چوبیس اکتوبر کو کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here