وہ 8 باتیں جو عورت کی محبت کو ختم کر دیتی ہیں

0
138

آپ کے ساتھ آغاز محبت اور ساتھ جینے مرنے کے وعدوں کو کوئی بھلا کیسے بھول سکتا ہے شاید ہی کوئی ایسا لمحہ ہو جب آپ اپنے چاہنے والے کو نہیں سوچتے اور اسے دوبارہ دیکھنے کی جستجو نہیں کرتے ،آپ کی سوچ سے بالاتر ہوگا کہ آپ کسی کو  بے انتہا چاہنے لگتے ہیں اور آپ کو اس سے بے حد محبت ہوجاتی ہے اور اس کے بغیر آپ جینے کا تصور بھی نہیں کر سکتے،لیکن پھر اچانک وہ موڑ آتا ہے کہ آپ کو اس سے محبت ہوجاتی ہے اور پھر آپ کی محبت اچانک کم بھی ہونا شروع ہوجاتی ہے ایسا کیوں ہوتاہے،

جب عورت کو کہیں اور سے توجہ مل رہی ہو،جب آدمی اپنی غلطی ہونے کے باوجود بھی اس کو تسلیم نہ کرے،جب ضرورت کے وقت عورت کو تنہا چھوڑ دیا جائے،جب مر عورت کی تعریف کرنا چھوڑ دیتا ہے،جب مرد عورت کو ہنسانا چھوڑ دیتا ہے، جب مرد مشکل وقت میں اس کا ساتھ نہیں دیتا،جب عورت خود کو پنجرے میں بند محسوس کرنا شروع کر دیتی ہے،جب عورت کو جذباتی توجہ نہیں مل رہی ہوتی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here