وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج کیا اہم ہونے جارہا ہے؟

0
32

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت میں ہوگا،شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت پر وزیراعظم عمران خا ن کابینہ کو اعتماد میں لیں گے،خبروں کے مطابق انکوائری کمیشن کے قیام کا معاملہ کابینہ کے اجلاس میں زیر غور لایا جائے گا،جبکہ بجٹ اجلاس پر اور حالیہ گرفتاریوں کے معاملے پر کابینہ حکمت عملی کرے گی،

اجلاس میں کابینہ کواحساس پروگرام،ویزہ این اوسی لبرلائزیشن پالیسی پربریفنگ دی جائےگی اس کے علاوہ کابینہ کواثاثہ سکیم میں اب تک کی پیشرفت پربریفنگ دی جائےگی ایف آئی اے اور پی ٹی اے تصدیق شدہ چوری کے کیسز پر اجلاس میں کابینہ کو اس سے متعلق بریفنگ دی جائے گی،اس کے علاوہ کابینہ اجلاسوں کے فیصلوں پر عملدرآمد پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here