مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ کو کیوں گرفتار کر لیا گیا

0
24

متنازع قانون کے تحت مقبوضی کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے،پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت فاروق عبداللہ کو متنازع قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کو بھارتی حکومت نے اپنی حراست میں لے لیا ہے ،سرینگر میں اکیاسی سال کے فاروق عبداللہ کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here