مشقوں سے خطے کی سلامتی واستحکام کویقینی بنایاجائےگا

0
49

کثیر المکی فوجی مشقوں ٹیسنٹز کا روس میں میں آغاز ہوگیا ہے ایس سی او کا کہنا ہے کہ یہ فوجی مشقیں ایک ہفتہ تک جاری رہیں گی،ان مشقوں میں پاکستان کا فوجی دستہ بھی حصہ لے رہا ہے پاک فوج کے آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کثیر الملکی فوجی مشقیں روس میں شروع ہوگئی ہیں ایک ہفتہ تک یہ فوجی مشقیں جاری رہیں گی ،آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کافوجی دستہ بھی کثیرالملکی فوجی مشقوں کاحصہ ہے،ایس سی او کے تمام رکن ممالک کے فوجی دستے مشق میں اس افتتاحی تقریب میں شریک ہیں اس تقریب میں تمام شریک ممالک کے سینئر فوجی عہدیداروں نے شرکت کی،آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ خطے کی سلامتی و استحکام کو ان مشقوں کی بدولت یقینی بنایا جائے گا،ان مشقوں کا اصل مقصد یہ ہے کہ امن و استحکام کے لیے انسداد دہشتگردی تجربات کا تبادلہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here