مریم نواز اہل قرار۔۔۔۔الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

0
140

تین رکنی کمیشن نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو چیف الیکشن کمیشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی درخواست کہ مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹایا جائے کل روز اس درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے،پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کی درخواست کو الیکشن کمیشن نے درخواست مسترد کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ سیاسی جماعت کا مریم نواز عہدہ رکھ سکتی ہیں لیکن پارٹی کی قائم مقام صدر مریم نواز نہیں بن سکتیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here