لو گو ں کو کتے کا گو شت کھلا ئے جا نے کا انکشاف، پاکستان

0
329

پا کستان(ویب ڈیسک) لا ہو ر میں کئی ما ہ قبل فوڈ اتھا رٹی نے لا ہو ر کے ریسٹورنٹس میں چھا پہ مارا تو کئی  ہو ٹلو ں میں  لو گو ں کو گد ھے کا گو شت کھلا نے کا انکشاف ہوا جس  پر فو ڈ اتھا رٹی نے سخت ایکشن لیا اور ایسے گھنا ونے کا مو ں میں ملوث اور  مضر صحت گو شت کھلا نے  والے  ہو ٹلز اور ریسٹو رنٹس کو بند کر دیا  گیا لیکن اب پا کستان کے صوبہ کر اچی کے شہر حیدرآبا د میں لوگو ں کتے کا گو شت کھلا نے کا انکشاف ہو اہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر حیدرآباد شہر کے ایک پیج نے یہ خبر شئیر کی کہ راوی حلیم کے مالکان کی جانب سے بریانی اور حلیم میں کتوں کے گوشت کا استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس انکشاف کے بعد پو لیس  نے کارروائی کرتے ہوئے راوی حلیم اور بریانی سنٹر کے مالک کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ حیدر آباد کی مشہور دکان راوی حلیم کو سیل بھی کر دیا گیا ہے سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق راوی حلیم کی بریانی اور حلیم کی مقبولیت کا یہ عالم تھا کہ حیدرآباد میں رہنے والا کوئی فرد ایسا نہیں ہو گا جس نے اپنی زندگی میں کبھی اس دکان کی حلیم یا بریانی نہ کھائي ہو۔ تاہم یہ راوی حلیم سے متعلق اس قدر غلیظ انکشاف ہونے کے بعد شہریوں نے بھی کافی تشویش کا اظہار کیا ہے اور مالکان کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیاہے اور ابھی تک تا حا ٓل تفتیش جا ری ہے کہ کب سے راوی ہو ٹلز والے اس گندے کام کو کر رہے ہیں اور لو گو ں کو حرام کھلا رہے ہیں اپنے کا روبا ر کو بڑھا نے کی خا طر غلیظ گو شت لو گو ں کو کھلا یا جا رہا ہے اس کے بعد با قی ہو ٹلز پر بھی سختی کا حکم جا ری کیا گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here