فواد خان کے خلاف مقدمہ درج

0
111

پچھلے روز فواد خان کے خلاف اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے نہ  پیلانے پرمقدمہ درج ہوا،اس بارے فواد خان نے اپنی خاموشی کو توڑدیا ہے ،پولیو مہم کے فوکل پرسن بابر عطا نے سوشل میڈیا  پرفواد خان کی اہلیہ کوپیغام دیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کا ہربچہ   پولیو سے محفوظ رہے اس لیے اپنے بچوں کو قطرے پلوائیں۔فواد خان نے وضاحت دی ہے کہ جس وقت پولیو ٹیم گھر آئی اس وقت ہم گھر میں نہیں تھے ان دنوں ہم دبئی میں پی ایس ایل کی تقریب کے لیے گئے ہوئے تھےاور اس وقت وہ امریکا میں ہیں۔

 ان کا کہنا ہے کہ میں پولیو مہم کی حمایت کرتا ہوں،میری بیٹی یکو حفاظتی ٹیکے وقت پر لگوائے جاتے ہیں اور ان کے ریکارڈز بھی موجود ہیں ،فواد خان سمیت 6 افراد کے خلاف پولیو رضا کاروں کے ساتھ تعاون نہ کرنے پر مقدمہ درج ہے،سرکاری کام کی خلاف ورزی کرنے پر فواد خان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here