عوام مسلم لیگ کی حکومت کو کیوں یاد کرتی ہے؛دلچسپ خبر

0
47

مسلم لیگ ن اور قائد حزب اختلاف کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ انتقامی کاروائیوں میں عمران نیازی بہت مصروف ہیں لاہور کی احتساب عدالت میں حمزہ شہباز اپنے والد کے ہمراہ آشیانہ و رمضان شوگر ملز کیسز کی سماعت کے سلسے میں پہنچے حمزہ شہباز کا اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کے دوران میں کہنا تھا کہ ایسی کاروائیوں سے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں۔   

صحافیوں نے مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کی ملاقات پر سوال کیا تو حمزہ شہباز نے کہا کہ سیاستدانوں کا آپس میں ملنا ایک اچھا شگون ہے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ غریب آدمی کی کمر کو مہنگائی نے توڑ کر رکھ دیا ہے آج مسلم لیگ کی حکومت کو عوام یاد تو کرتی ہو گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here