عمران خان حکمران ضرور ہیں مگر لیڈر نہیں

0
30

پیپلز پارٹی کے چیئر مین  بلاول بھٹو زرادری نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران لیڈر نہیں ہیں لیکن وہ حکمران ضرور ہیں،بیرون ملک نمائندگی کے لیے انہیں کنٹینر نہ مل سکا عمران خان واقعے قابل رحم ہیں ایسا لیڈر جوپاکستانیوں کی بات کرے  نہ کہ اپنے مفاد کی ہمیں اس وقت ایسے لیڈر  کی ضرورت ہے ،اگر حکومت بھی اپوزیشن کی طرح اپوزیشن کرے گی تو ملک کو کون چلائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here