سزا ملنے پر جب غیر ملکی ماڈل رو ۔۔۔۔پولیس اہلکار کیا کر رہا تھا

0
135

غیر ملکی ماڈل ٹریزا کو جب منشیات سمگلنگ کیس میں آٹھ سال اور آٹھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی تو انہوں نے زارو قطار رونا شروع کر دیا لاہور کی سیشن عدالت میں سمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی جج شہزاد رضا نے ملزمہ کی سزا کا تحریری فیصلہ جاری کیا مجرمہ کو ایک لاکھ تیرہ ہزار تین سو تینتیس روپے کا عدالت نے جرمانہ بھی کیاجبکہ  مزید آٹھ ماہ کی قید ملزمہ کو عدم ادائیگی پر کاٹنا ہو گی

فیصلہ سننے کے بعد مجرمہ عدالت کے اندر پھوٹ پھوٹ کر روتی رہی اور جیل منتقلی کیلئے عدالت کے کمرے سے جب ملزمہ نکل رہی تھیں تو ان کی آنکھوں سے آنسو رواں ہو گئے لیکن اس موقع پر اس جگہ پر موجود پولیس اہلکار کیا کرتا رہا؟؟تصویر میں پولیس اہلکار شرارتی مسکان کے ساتھ ماڈل کے ساتھ چل رہا تھا ،سوشل میڈیا پر یہ تصویر ان کی خوب وائرل ہو رہی ہے جس پر بہت زیادہ تبصرے ہورہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here