سات پولیس اہلکاروں کو قتل کس نے کیا؟ تحلکہ خیز انکشاف

0
28

افغانستان کے علاقے قندھار کے ضلع شا ولی کوٹ کی پولیس نے چیک پوسٹ پر ایک پولیس اہلکار نے  اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کی ہے۔ فائرنگ کے نتیجہ میں سات اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ جبکہ حملہ آور فرار ہو چکا ہے۔ ایک پولیس اہلکار نے اپنے ہی سات ساتھیوں کو قتل کر دیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ فائرنگ کرنے والا ان کا ساتھی تھا اور ان کے قتل کی زمہ داری بھی قبول کی ہے۔ جبک حکوپتی حوالے سے ابھی تک کوئی وضاحت نہیں آئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here