جیل میں قید خواجہ سعد رفیق کی ایک عرصے بعد ویڈیو سامنے آگئی

0
155

پیرا گون سکینڈل میں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں احتساب عدالت نے چھ روز کی توسیع کر دی ہے تاہم کئی دنوں کے بعد اس موقع پر کمرہ عدالت سے خواجہ سعد رفیق کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے،خبروں کے مطابق نیب نے خواجہ سعد رفیق کو پچھلے سال ۱۱ دسمبر کو ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتار کیا تھا اس وقت سعد رفیق کیمپ جیل میں قید ہیں اور وہاں سے ہی ان کو پیشی کے لیے احتساب عدالت لایا گیا،اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ خواجہ سعد رفیق عدالت میں اپنے ساتھیوں سے مشاورت کرتے دکھائی دیے ہیں،ایک لمبے عرصے کے بعد سعد رفیق کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here