ایک سال میں کتنےلوگ بنےارب پتی،بھارت

0
79

نئی دہلی (ویب ڈیسک)  بھا رت جسکو  دنیا کا دوسر اغر یب ملک تصور کیا جا تا ہے  اس لحا ظ سے لو گو ں کی آمدنی بھی کا فی کم ہے لیکن کر وڑ پتی لو گو ں کی آمدنی میں  2018 میں مز ید اضا فہ ریکا رڈ کیا گیا ہے جبکہ غریب لو گو ں کی آمدنی میں واضح کمی ریکا رڈ کی گئی ،بھارت میں موجود 13کروڑ 6لاکھ افراد جو ملک کی آبادی کا10فیصد ہیں، ابھی بھی قرض کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں، تفصیلا ت کے مطا بق دنیا کے کروڑ پتیوں کی جائیداد میں روزانہ 12 فیصد اضافہ ہورہاہے جبکہ دنیا بھر میں موجود غریب افراد کی جائیداد میں11فیصدکمی ریکارڈ کی گئی،بھارت میں موجود کروڑ پتیوں کی جائیداد میں 2018 میں روزانہ تقریبا2200کروڑ روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے  جبکہ  18 نئے ارب پتی سامنے آئے ، تعداد 119ہوگئی، یہ 28لاکھ کروڑ روپے کی جائیدادوں کے مالکان ہیں ، اوکس فیم کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت کی تقریبا نصف آبادی کی آمدنی میں اضافہ گزشتہ سال سست رفتاری سے آگے بڑھی جبکہ 50فیصد سے زیادہ افراد کی جائیداد میں 3فیصد کے حساب سے اضافہ ہوا۔ بھا رت میں دولت کی تقسیم  منصفا نہ طر ز پر نہیں ہو رہی  جو غر یب ہے اس کی آمدنی میں مز ید  کمی آرہی اور جو امیر  ہے اس کی آمدنی مز ید بر ھ رہی ہے  2018 میں بھی بھا رت میں کئی کر وڑ پتی سامنے آئے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here