ایکشن ہیرو اکشے کمار نے خود کو آگ لگا لی

0
114

بھارت (ویب ڈیسک) اداکار اکشے کمار بالی وڈ کے مشہور ایکشن ہیرو مانے جاتے ہیں بالی وو ڈ اداکار  اکشے کمارنے آگ کے شعلوں میں لپٹ کر ایک تقریب میں دبنگ انٹری ماری جس پر سوشل میڈیا صارفین نے اکشے کمار کا آگ کے شعلوں میں لپٹے اسٹنٹ پر لطیفوں کی بارش بر سا آگ کو  ٹھنڈا کر دیا اکشے کمار  کے اس اسٹنٹ پر مداحوں نے تعریف کی بجائے لطیفوں کی برسات کردی  ایک صارف نے لکھا جب آپ کمرہ امتحان میں اس حالت میں داخل ہوں کہ سب سے اہم مضامین ہی نہ پڑھے ہوں، کسی نے اس حالت کو گرمیوں میں باہر نکلنے سے تشبیہ دی جبکہ ایک نے لکھاچٹنی کھانے کے بعد میری ایسی حالت ہوتی ہے جبکہ اکشے کمار  کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا اگر تم اس آگ سے بچ گئے تو گھر آنے پر میں تمہیں مار دونگی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here