اوپن یونیورسٹی کا فیل طلبہ و طالبات کے لیے داخلہ بھیجنے کا نیا طریقہ کار

0
111

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اپنے حالیہ 2019 کے جاری کیے گئے B.ED کے رزلٹ میں (8607، 8608 اور 8613) کوڈز میں فیل ہونے والے طلباء و طالبات کو اِن کوڈز کا دوبارہ 50 فیصد لیٹ فیس کے ساتھ سپیشل داخلہ بھیجنے کی اجازت دے دی ہے۔
داخلہ بھیجنے کی تاریخ 02-05-2019 سے 10-05-2019 تک ھے۔
داخلہ فارم اور فیس متعلقہ ریجنل آفس میں جا کر خود جمع کروانا ہوگی۔
کوڈز کی لیٹ فیس کل یہ ھے۔
8607 کی فیس 6025 روپے ھے۔
8608 کی فیس 6025 روپے ھے۔
جبکہ
8613 (تھیسز) کی فیس 7225 روپے ھے۔
یاد رھے کہ داخلہ فارم اور فیس متعلقہ ریجنل آفس میں جا کر خود جمع کروانا ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here