افغان صدر کی انتخابی مہم کے دوران دھماکہ۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر

0
63

خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے صوبے پروان میں افغان صدر اشرف غنی انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے تھےکہ اچانک وہاں پر دھماکہ ہوگیا،افغان صدر اشرف غنی کے انتخابی جلسے کے قریب جو دھماکہ ہوا ہے اس میں چوبیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور تیس کے قریب زخمی ہوئے ہیں انتخابی مہم کے دوران ہونے والے اس خودکش دھماکے میں افغان صدر اشرف غنی محفوظ رہے ہیں ،جائے وقوعہ پر امدادی ٹیمیں اطلاع ملتے ہی پہنچ گئی تھیں،دھماکے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال میں منتقل کیا جارہا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here